’فلسطین کو آزاد کرو‘، امریکی فوجی کی اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خودسوزی
غزہ پر تقریباً پانچ ماہ سے جاری ظالمانہ اور غیر انسانی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار نے اتوار کو واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی۔ امریکی میڈیا اور گارجین کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 25…
واشنگٹن: پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کی عمارت کی نیلامی، خریدنے کے لئے تین بولیاں موصول
پاکستانی حکومت امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے دفاعی شعبے کے لیے زیر استعمال رہنے والی عمارت کی نیلامی کر رہی ہے، جسے خریدنے کے لیے تین بولیاں موصول ہوئی ہیں واشنگٹن میں سفارتی ذرائع نے بتایا کہ تقریباً 68 لاکھ ڈالر کی سب سے…
امریکا کا روس کے چوبیس سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
واشنگٹن : امریکا نے روس کے چوبیس سفارت کاروں کے ویزوں کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے انہیں تین ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے سفیر اناتولی آنتونوف نے بتایا کہ چوبیس سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد تین…
متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا پہلا سفارت خانہ قائم
ابوظہبی : اسرائیلی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں اپنے پہلے سفارت خانے اور قونصل خانے کا افتتاح کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر خارجہ یائیر لیپد وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر گزشتہ روز…