فرانسیسی صدر میکروں کی تصویر کے چرچے کیوں ہیں؟
پیرس – فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کی ایک تصویر ان دنوں فیشن کے حلقوں اور سیاست دانوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے تصویر میں ان کی شرٹ کے اوپر کے تین بٹن کھلے ہیں اور ان کے سینے کے بال دکھائی دے رہے ہیں صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے دوران میکروں…