وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے۔۔۔ (اُردو ادب سے منتخب تمثیلی افسانہ)
پھر یہی ہوا کہ یاجوج ماجوج رات بھر دیوار کو چاٹا کیے۔۔ یہاں تک کہ دیوار تحلیل ہوتے ہوتے انڈے کے چھلکے کی مانند ہو گئی اور پھر یاجوج ماجوج تھک گئے اور انہیں نیند آنے لگی اور وہ یہ کہہ کر سو گئے کہ باقی دیوار صبح کو چاٹیں گے۔۔ مگر جب وہ صبح…
ہمارے فیصلے عقلی ہوتے ہیں یا جذباتی؟
ہر انسان اپنے آپ کو عقل مند تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اُس کے فیصلے عقلی ہوتے ہیں۔ اُسے یہ لگتا ہے کہ جو بات اُس کے ذہن میں نمودار ہو گئی ہے، وہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی کسی دوسرے انسانی ذہن میں پیدا نہیں ہوئی ہے۔ جن نتائج تک وہ…
انسانی جذبات کا سیاسی اور سماجی حالات پر اثر
گزشتہ دو دہائیوں سے مورخ انسانی جذبات اور احساسات کی تاریخ لکھ رہے ہیں۔ یہ ایک نیا موضوع ہے، جس میں نفسیات اور عمرانیات سے مدد لی جاتی ہے انسانی جذبات مختلف حالات کی پیداوار ہوتے ہیں اور حالات کے بدلنے کے ساتھ ان کے معنی، مفہوم اور کردار بھی بدل جاتے…
ایموشنل ری اپریزل: اپنے زاویہِ فکر کو تبدیل کر کے آپ بھی تخلیقی صلاحیت کو بہتر بنا سکتے ہیں!
اگرچہ عام تاثر یہ ہے کہ تخلیقی رجحان ایک پیدائشی صلاحیت ہوتی ہے، جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ بعض افراد فطری طور پر تخلیقی فکر سے مالامال ہوتے ہیں اور کچھ افراد میں یہ صلاحیت کم ہوتی ہے لیکن یہ حتمی نہیں کیونکہ اب عام افراد بھی مشق کی بدولت اپنی تخلیقی فکر…
جذباتی ذہانت (EQ) کیا ہے؟
▪️جذباتی ذہانت (EQ)کیا ہے؟ 1905ء میں الفرڈ بَینے نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا…