کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
یہ مرد (افسانہ)
کسی قسم کے احساس کے بغیر گوبند نے چپ چاپ لکشمی کی چارپائی کے اردگرد پردے لگا دئیے، پردے۔۔۔ جو لکڑی کے فریم میں سفید کپڑا لگا کر بنائے گئے تھے اور حسبِ خواہش کھولے یا بند کیے جا سکتے تھے۔ تب مس سلطانہ اور بکیٹی تیز تیز چلتی ہوئی آئیں اور ان کے بعد…
پھسلتے ہوئے چہرے
اگر یہ بات اصولی طور پر تسلیم کر لی جائے کہ محبت کرنا، محبت کیے جانے سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ کامیاب ترین قسم کی محبت وہ ہے جس کی جوابی کارروائی کی کوئی توقع ہو نہ امید، یعنی یک طرفہ محبت۔۔ اور پھر بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ…
جذباتی ذہانت کیا ہے؟ کم جذباتی ذہانت والے لوگوں کے 9 رویے، جن کا انہیں خود بھی احساس نہیں
1905ء میں الفرڈ بینیٹ نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا ہے، تاہم ذہن کی عمر…
ہمارے فیصلے عقلی ہوتے ہیں یا جذباتی؟
ہر انسان اپنے آپ کو عقل مند تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ اُس کے فیصلے عقلی ہوتے ہیں۔ اُسے یہ لگتا ہے کہ جو بات اُس کے ذہن میں نمودار ہو گئی ہے، وہ انسانی تاریخ میں کبھی بھی کسی دوسرے انسانی ذہن میں پیدا نہیں ہوئی ہے۔ جن نتائج تک وہ…
جذباتی ذہانت کیا ہے، جس کے بارے میں جان کر آپ جذبات کو ضبط میں رکھ سکتے ہیں؟
صدیوں سے، فلسفیوں کی جانب سے جذبات کی قدر نہیں کی گئی اور کئی غلط فہمیوں نے جنم لیا ہوئی۔ انہیں عقلی فکر کی راہ میں رکاوٹوں کے طور پر دیکھا جاتا تھا، ایسا نظریہ جس نے انسانی نفسیات کے بارے میں ہماری سمجھ کو گھیر لیا۔ جدید دور تک صورتحال ایسی ہی رہی یہاں…
محبت کے جذبے کے بارے میں نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
محققین نے انسانی جسم اور اس سے جُڑے جذبات کا ایک ایسا نقشہ کھینچنے کی کوشش کی ہے، کہ جو محبت کے مختلف پہلوؤں اور جسم اور دماغ پر اُن کی شدت کے بارے میں بتاتا ہے فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی کے محققین نے اس نقشے کو بنانے کے لیے سینکڑوں افراد پر کیے…
انسانی جذبات کا سیاسی اور سماجی حالات پر اثر
گزشتہ دو دہائیوں سے مورخ انسانی جذبات اور احساسات کی تاریخ لکھ رہے ہیں۔ یہ ایک نیا موضوع ہے، جس میں نفسیات اور عمرانیات سے مدد لی جاتی ہے انسانی جذبات مختلف حالات کی پیداوار ہوتے ہیں اور حالات کے بدلنے کے ساتھ ان کے معنی، مفہوم اور کردار بھی بدل جاتے…