کیا گاڑی چلانے سے پہلے اسے گرم کرنا ضروری ہے؟
سردیوں کے موسم میں دیکھا گیا ہے کہ صبح کے وقت اکثر لوگ گاڑی چلانے سے پہلے کئی منٹ تک گاڑی کا انجن آن رکھتے ہیں، تاکہ گاڑی گرم ہو جائے لیکن ماہرین کے مطابق ایسا کرنا نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ اس سے آپ کی گاڑی کے انجن کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔…