ادائے قرض (انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)
چُولی کچھ عجیب سی ہستی تھی اور سب کو اس کا اعتراف تھا۔ اس کی عمر بمشکل نو سال ہوگی، لیکن باتوں میں بڑے بڑوں کے کان کاٹتا تھا۔ پڑھنے لکھنے کا بھی شوقین تھا، لیکن ان خصوصیات کے باوجود بستی کے لوگ اس کی طرف زیادہ توجہ نہ دیتے تھے۔ اس وقت جب چوپال…