دس لاکھ پونڈ کا نوٹ (منتخب افسانہ)
دنیا میں اکیلا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔ اس محرومی کا احساس صرف وہی کرسکتا ہے جو اپنوں کی چاہت کو ترس گیا ہو۔ ستائیس برس کی عمر میں، میں بھی تنہائی کے اسی آزار سے دوچار تھا، لیکن میں نے یہ احساس محرومی ذہن پر مسلط نہیں ہونے دیا۔ ان دنوں میں…
روح سے رابطہ (انگريزی ادب سے انتخاب)
”آپ کے لیے بہت ضروری ہے کہ اپنے آپ کو غم اور غصے کے اثرات سے محفوظ رکھیں۔“ ڈاکٹر مینل نے اپنے مخصوص انداز میں کہا…. مسز میری ہارٹر کو دیکھ کر لگتا تھا کہ اس قسم کی باتوں سے اطمینان کے بجائے اس کے شک و شبہے میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ”آپ کا…