روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) چھٹی قسط
❖ فرائیڈے وہ جنگلی لڑکا وہیں، مجھ سے کچھ دور کھڑا حیرانی سے دیکھ رہا تھا۔ اس کی آنکھوں میں میرے لئے شکریہ اور احسان مندی جھلک رہی تھی اور ایک طرح کی حیرانی بھی کہ میرے پاس یہ کیسی چیز تھی کہ جس سے میں نے وہیں کھڑے دور سے آنے والے دو آدم…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) تیسری قسط
❖ کیلنڈر اب میرے لئے ضروری ہو گیا تھا کہ میں اپنے رہنے کے لئے کوئی محفوظ جگہ تیار کروں ۔ موزوں جگہ تلاش کرتے ہوئے مجھے ایک ایسی جگہ مل گئی، جو پہاڑی کے دامن میں تھی ۔ یہاں چٹان کے پاس ایک گڑھا بھی تھا ۔ میں نے جہاز کے تختے جوڑ کر…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) دوسری قسط
❖ سنسان جزیره قدرت کے رنگ نیارے ہیں۔دیکھتے ہی دیکھتے بادل غائب ہوئے اور دھوپ نکل آئی۔ میں زندہ تو تھا، لیکن میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا ۔ نہ کھانے کو نہ پینے کو ۔ بھوک اور پیاس نے تنگ کر رکھا تھا اور قدرت نے مجھے اس ویران اور خوفناک جزیرے میں بھوکا…
روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) پہلی قسط
تعارف : روبنسن کروسو.. وہ ناول، جس کے متعلق عظیم فلسفی روسو نے کہا تھا کہ نصاب سے ساری کتابیں ختم کر کے، بچوں کو صرف روبنسن کروسو ناول پڑھایا جائے.. انگریزی ادب کا اپنی طرز کا ایک شاہکار ناول، ʼروبنسن کروسو‘ پہلی بار 1719ع میں شائع ہوا۔ پہلی اشاعت کے…