روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) بارہویں قسط
وہاں سے میں تیزی سے اس کی جھونپڑی تک آیا.. آس پاس کا جائزہ لیا. آسمان پر صبح کی پہلی نیلی نیلی روشنی کا غبار پھیلنے لگا تھا۔ درخت اب صاف دکھائی دے رہے تھے اور جنگل میں جاتی ایک چھوٹی سی پگڈنڈی کو بھی میں نے دیکھ لیا۔ لیکن میں اس راستے کی بجائے…