دس لاکھ پونڈ کا نوٹ (منتخب افسانہ)
دنیا میں اکیلا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔ اس محرومی کا احساس صرف وہی کرسکتا ہے جو اپنوں کی چاہت کو ترس گیا ہو۔ ستائیس برس کی عمر میں، میں بھی تنہائی کے اسی آزار سے دوچار تھا، لیکن میں نے یہ احساس محرومی ذہن پر مسلط نہیں ہونے دیا۔ ان دنوں میں…
ہندوستان کے معروف ادیب رسکن بونڈ کی انگریزی کہانی
ٹرین کے اس کمپارٹمنٹ میں میرے سوا کوئی مسافر نہیں تھا۔ پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے میں نے اتنے بڑے کمپارٹمنٹ میں اکیلے ہی سفر کیا تھا۔ مجھے امید تھی کہ چند منٹ بعد جب یہ ٹرین ایک اور چھوٹے سے اسٹیشن پر رکے گی، تو وہاں سے کچھ مسافر اس کمپارٹمنٹ میں ضرور سوار ہوں…