ایسا آسان جملہ جسے صرف ایک فیصد لوگ ہی پڑھ پاتے ہیں
کراچی – اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا کی متعدد زبانیں مشکل ہوتی ہیں اور ایسی زبانوں کے جملے اور الفاظ دوسری زبان بولنے اور پڑھنے والے نہیں پڑھ سکتے تاہم بعض اوقات آنے والی زبان کے کچھ جملے یا الفاظ بھی انسان نہیں پڑھ سکتا، جیسا کہ اوپر ٹائٹل کی…