”ہم ڈائنوسار نہیں، ہمیں زندہ رہنا ہے“ کیا ماحولیاتی کارکن احتجاج کی قانونی حدیں پار کر رہے ہیں؟
ماحولیات کی دو سرگرم کارکن خواتین نے اتوار کے روز برلن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں سپر گلو کا استعمال کر کے خود کو ان کھمبوں سے چپکا لیا، جن کی مدد سے لاکھوں سال پرانے ایک بڑے ڈائنو سار کے ڈھانچے کو کھڑا کیا گیا تھا ان خواتین کا کہنا تھا کہ انہوں نے…