سیپا کے سربراہ نے غیر قانونی طور پر ملیر ایکسپریس وے کا ای آئی اے دوبارہ جاری کیا، ٹربیونل
کراچی میں ایک ٹربیونل کو بتایا گیا کہ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا متنازع ملیر ایکسپریس وے منصوبے کی انوائرمنٹ امپیکٹ اسسمنٹ (EIA) رپورٹ کو دوبارہ جاری کرنے کا عمل ’غیر قانونی، اختیارات کا غلط استعمال اور مداخلت‘ تھا…