پاکستان میں منی بجٹ کی بازگشت، کم ہوتے مالیاتی ذخائر کے باوجود لگژری گاڑیوں کی درآمد جاری!
مسلم لیگ نون کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد جہاں ایک جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ابتر معاشی صورتِ حال کی وجہ سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک کے ذخائر محض 4 ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان…