امریکہ: دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں چالیس سال بعد پھٹ پڑا
دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں چالیس برسوں میں پہلی بار پھٹ پڑا ہے اور پیر کو اس نے امریکی ریاست ہوائی میں دور دور تک لاوا اور گرم راکھ بکھیر دی ہے ہوائی کے جزیرے ’بِگ آئی لینڈ‘ پر لاوے کی ندیاں بہتی ہوئی دیکھی گئیں، جب کہ پہاڑ سے بڑے پیمانے پر…