بیروت: شہریوں کے حالات میں واضح تقسیم کو بے نقاب کرنے والے میوزک کنسرٹ کی کہانی
لبنان کے بیروت واٹر فرنٹ پر انتہائی مقبول مصری گلوکار عمر دیاب نے پہلی بار 19 اگست کو ہزاروں چاہنے والوں کے لیے پرفارم کیا۔ عرب نیوز کے مطابق اس کنسرٹ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام آنے والوں کو سفید لباس پہننے کو کہا گیا، کنسرٹ کی ٹکٹ 60 ڈالر میں دستیاب…