یورپی یونین نے 2035 سے پیٹرول اور ڈیزل کی کاروں پر پابندی لگا دی، صرف الیکٹرک گاڑیاں استعمال ہوں گی
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپی یونین پارلیمنٹ نے بالآخر منگل 14 فروری کو حتمی قانون سازی کی رکاوٹ کو ختم کرتے ہوئے سن 2035ع تک کاربن خارج کرنے والی تمام نئی پٹرول اور ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی کی منظوری کے حق میں ووٹ دے دیا ہے، جس کے تحت یورپی بلاک…