یورپی ممالک میں شہریت کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
اگر دیکھا جائے تو پورے یورپ میں شہریت کے قوانین کافی مختلف ہیں۔ صرف چند یورپی ممالک ہی دہری شہریت رکھنے کی اجازت دیتے ہیں۔ جرمنی ملک میں دوہری شہریت سے متعلق اصلاحات کے منصوبے پر بحث کر رہا ہے دو پاسپورٹ، فاسٹ ٹریک نیچرلائزیشن، ‘ ’گولڈن ویزا‘ اور…
’ڈینگی وائرس‘ کی ویکسین کے کامیاب نتائج کے بعد یورپ میں اس کے استعمال کی اجازت
جاپانی کمپنی ’ٹکیڈا‘ نے چند ماہ قبل اپنی ویکسین ’کیو ڈینگا‘ کے نتائج کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد رواں برس اگست میں سب سے پہلے انڈونیشیا نے ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔ اب یورپین یونین کی ہیلتھ ایجنسی نے بھی اسے محفوظ قرار دیتے ہوئے 4 سال سے زائد…
یورپی یونین سے پناہ کے خواہشمند تارکینِ وطن کی ملک بدریوں میں بڑا اضافہ
یورپی یونین کے رکن ستائیس ممالک نے مجموعی طور پر اپنے ہاں سے پناہ کے متلاشی تارکین وطن کی ملک بدریوں میں پھر اضافہ کر دیا ہے۔ رواں سال اپریل سے جون تک ایسے قریب ایک لاکھ غیر ملکی شہریوں کی ملک بدری کے احکامات جاری کیے گئے ہیں یورپی یونین کے شماریاتی…
180 سال کے بعد جبرالٹر بالآخر ’شہر‘ بن گیا
جبرالٹر کو 180 سال بعد برطانوی شہروں کی سرکاری فہرست میں شامل کر لیا گیا جہاں اس شہر کو ملکہ وکٹوریہ کی جانب سے 180 سال پہلے جبرالٹر کو شہر کا درجہ دے دیا گیا تھا لیکن انتظامیہ کی غلطی کی وجہ سے اسے نظر انداز کیا جاتا رہا. برطانیہ کے اس اوورسیز (سمندر…
سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ
پاکستان بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفرااسٹرکچر کی بحالی کے سلسلے میں درکار فنڈز کے لیے عالمی سطح پر اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)…
یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور
یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے ہیں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے…
یورپ میں 2035ع تک ایندھن سے چلنے والی تمام گاڑیاں ختم ہو جائیں گی
یورپی یونین نے ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت 2035ع تک مکمل طور پر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کا کہنا ہے کہ یہ اعلان 27 رکنی بلاک نے بدھ کو کیا، جس کا مقصد آلودگی کے خطرات کو کم کرنا ہے رپورٹ کے مطابق…
کالینن گراڈ کہاں ہے اور روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے؟
لیتھوانیا نے یورپی پابندیوں کی وجہ سے کالینن گراڈ جانے والی مال بردار گاڑیوں کو روک دیا، جس کے بعد روس اور لیتھوانیا کے مابین کشیدگی بڑھ گئی ہے تفصیلات کے مطابق لیتھوانیا نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد کردہ پابندیوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے…