جان جوکھوں میں ڈال کر پاکستانیوں کی بڑی تعداد یورپ پہنچنے کی کوشش کیوں کر رہی ہے؟
انسانی اسمگلروں کے ذریعے غیر قانونی راستوں سے پاکستانی نوجوان اکثر اوقات یورپ یا امریکہ جانے کی کوشش میں اپنی جانیں گنوا بیٹھتے ہیں۔ ایسے حادثات کی خبریں کچھ روز تو میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں لیکن چند دنوں کے بعد سب بھول جاتے ہیں ہاں لیکن لواحقین کے…