موسمیاتی تبدیلی: تاریخ کے گرم ترین آٹھ سال!
اقوامِ متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں موسمیاتی تبدیلی مسلسل جاری ہے اور پچھلے آٹھ سال تاریخ کے آٹھ گرم ترین سال تھے ’مدر ارتھ ڈے‘ کے موقع پر جاری کی گئی ’اسٹیٹ آف دی گلوبل کلائمیٹ‘ رپورٹ کے مطابق سطح سمندر میں اضافہ اور سمندر کی…
بم سائیکلون: امریکہ، کینیڈا میں نئے ریکارڈ بناتا برفانی طوفان، پارہ منفی 40 ڈگری تک گرنے کا امکان
شدید برفانی طوفان نے امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس نے لگ بھگ چودہ کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے، جبکہ اس طوفان کے نتیجے میں تقریباً پندرہ لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ اسے امریکہ میں گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا…