انگلینڈ کو ہرا کر اسپین چوتھی بار یورو کپ کا فاتح بن گیا
انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فائنل میچ کے آخری لمحات میں گول کی بدولت اسپین نے ریکارڈ چوتھی بار یورو کپ فٹ بال کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اتوار کو اسپین نے یہ مقابلہ ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپنے نام کیا۔ محتاط پہلے ہاف کے بعد…