ایران: ’ایون جیل‘ میں آگ لگنے کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات
سیاسی قیدیوں، صحافیوں اور غیر ملکی شہریوں کو قید کرنے سے متعلق شہرت پانے والی ایران کی بدنام زمانہ ایون جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں تہران کی جیل میں آگ کے شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے اور فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں…