شام سے پہلے
میں نے عید کی چھٹیوں کے ساتھ اضافی چھٹیاں بھی لے لیں تھیں تاکہ اس بار گھر جا کر ابّا جان کا مفصل چیک اپ کروا سکوں۔ پچھلے ٹرپ پر ابّا جان مجھے نسبتاً زیادہ خاموش اور کمزور لگے تھے اور ان کی گرتی صحت مجھے فکر مند رکھتی تھی۔ محلے میں عرصہِ دراز سے…