پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی، ٹیم کے واحد بقیدِ حیات رکن کانچا شرپا کی زبانی
نمچے بازار، نیپال — ایڈمنڈ ہلیری اور ٹینزنگ نورگے کی پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی طویل عرصے سے افسانوی شکل اختیار کر چکی ہے۔ لیکن 71 سال پہلے کے ان سنہری دنوں کی سنسنی اور جذبات، اور وہ زبردست تبدیلیاں جو اس مہم کی کامیابی سے پہاڑ کے نیچے مقامی…