سمندر میں اترنے والے ماہرین حیرت کے سمندر میں ڈوب گئے۔۔ چلی کے سمندر میں سو سے زائد نئی آبی حیات کی تاریخی دریافت!
قدیم مرجانوں کے جنگلات۔۔ کیکٹس جیسی سپائیکس کے ساتھ زیر سمندر ارچنز کے جھرمٹ، جیسے کوئی صحرا ڈوب گیا ہو۔۔ شیشے والے اسپنجوں کے باغات، سمندر کے فرش سے ہزاروں فٹ بلند پانی کے اندر پہاڑی سلسلے کی ڈھلوانوں سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ایک سنسنی خیز سائنسی مہم جوئی میں،…
انڈر 17 ورلڈکپ: جرمنی اور فرانس سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن اور مالی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے
انڈونیشیا کے شہر سوراکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انڈر 17 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ محفوظ کر لی دوسری جانب فرانس نے مالی کو ہرا کر فائنل کے لیے…