اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے، آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد : اوورسیز پاکستانی الیکشن کمیشن پہنچے اور آئی ووٹنگ قانون پر عمل درآمد سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کے نام یادداشت جمع کرائی جس کے بعد سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو 90 دن کے اندر قانون پر عمل درآمد کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے…