کیا ٹانگوں والے سانپ موجود ہیں؟ ٹانگوں سے محروم رینگنے والے جانداروں کی ارتقا کی کہانی
سانپ اپنی منفرد شکل اور حرکت کے باعث ہمیشہ سے انسانی تجسس کا مرکز رہے ہیں۔ زمین پر رینگتے یہ بے ٹانگ جاندار بظاہر کسی معجزے کا نمونہ لگتے ہیں، لیکن ان کی یہ موجودہ شکل لاکھوں سالوں کے ارتقائی عمل کا نتیجہ ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ بے ٹانگ سانپ…
انسانوں کے بازوؤں میں ایک اضافی شریان بڑھتی جا رہی ہے۔۔
ہمارے وجود کی دور دراز مستقبل کی شکل کے بارے میں سوچنا اکثر غیر معمولی قیاس آرائیوں کو دعوت دیتا ہے، جیسے کہ قد، دماغ کی جسامت، اور جلد کی رنگت وغیرہ۔ تاہم، ہمارے جسم کی آج کی معمولی تبدیلیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ ارتقا کس قدر غیر متوقع ہو سکتا ہے۔ ایک…
آپ اب بھی ایک جانور ہیں!
ارتقائی نقطہ نظر سے خود شعوری بہت دیر سے پیدا ہونے والی خصوصیت ہے اور اس سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ یہ ہمیں خود کو سمجھنے میں مدد دے سکے گی۔ شعور ایک تالاب میں کمل کے پھولوں کی مانند ہے: ہم پھولوں کو دیکھتے ہیں، لیکن یہ نہیں جانتے کہ ان…
الفاظ کا سفرنامہ ۔ زبانیں (پہلا حصہ)
اس زمین پر ایک ایسا زمانہ بھی گزرا ہے، جب ہر طرف عظیم الحبثہ جانداروں کا راج تھا۔ اس دور کو طبعیاتی اصطلاح میں ’’جوراسک دور‘‘ کہا جاتا ہے، ان بڑے بڑے ’’ڈینوسار‘‘ قسم کے جانوروں کی خوراک چھوٹے جانور تھے چنانچہ چھوٹے جانوروں نے بھی جان بچانے کے لیے مختلف…
چین: مچھلی کے فوسلز سے انسانی ارتقا کا سراغ
سائنسدانوں نے چوالیس کروڑ سال پرانے مچھلی کے فوسلز کی مدد سے انسانی ارتقا کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے سال 2019ع میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے جنوبی چین کے شہر گویی جو اور جنوب مغربی خطے چھونگ چنگ میں قدیم مچھلیوں کے فوسلز کے دو ذخائر دریافت کیے…
ممالیہ جانوروں کا نکتہ آغاز مل گیا۔۔!
سائنسدانوں نے ممالیہ جانوروں کے ارتقائی نقطہء آغاز کا پتا چلا لیا ہے۔ اس کے لیے جینے اور بلآخر ناپید ہو جانے والے جانوروں اور اُن کے قریبی جدّ کے کانوں پر تحقیق کی اور گرم خون کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ممالیہ جانور گرم خون کے حامل ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں…
ایک مینڈک، جو اچھلنا بھول چکا ہے
مینڈک کا جست بھرنا کسی کو حیرت میں مبتلا نہیں کرتا کیونکہ یہ اس کی فطرت کا حصہ ہے، لیکن اب اس ضمن میں ایک حیرت زدہ کر دینے والی خبر ضرور سامنے آئی ہے جی ہاں، دنیا کا مختصر ترین نارنجی رنگ کا پمپکن مینڈک ارتقائی وجوہ سے اچھلنے کے صلاحیت نہیں رکھتا اور…
ارتقاء کے باعث اضافی دانت نے شہد کی مکھیوں کو گوشت خور بنا دیا!
ریور سائیڈ ، امریکا – ایک تحقیق کے بعد ایک گمنام سی شہد کی مکھی کے متعلق غیرمعمولی انکشاف ہوا ہے. اس انکشاف میں بتایا گیا ہے کہ بہت تھوڑے عرصے میں اس شہد کی مکھی نے ارتقائی عمل سے اضافی دانت حاصل کر لیا ہے اور یوں وہ گوشت خور بن چکی ہے صرف…