امریکی ادارے کی طرف سے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کے فرانزک کی تفصیلات نجی ٹی وی کو ارسال
کراچی – امریکا کی پریمو فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹی وی چینل کی بھیجی گئی آڈیو ٹیپ کا تجزیہ کیا ہے لیکن تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے کمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ خاص کام ہم نے اپنے صارف کے لیے کیا ہے اور…
کراچی اور اسلام آباد کے ٹاورز کا قصہ، فیصلہ سپریم کورٹ کا لیکن قسمت الگ
گزشتہ تین سال کے دوران سپریم کورٹ کے ہاتھوں سنائے گئے فیصلوں کی وجہ سےپاکستان کے دو شہروں (کراچی اور اسلام آباد) میں قائم دو بلند و بالا عمارتوں (نسلہ ٹاور اور گرانڈ حیات ہوٹل) کی قسمت مختلف رہی جنوری 2019ء میں اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی…
ثاقب نثار آڈیو اسکینڈل: پاکستانی سیاست میں نیا بھونچال
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب کی جانے والی متنازعہ آڈیو لیک سے ملک کے سیاسی منظرنامے میں ایک نیا بھونچال برپا ہو گیا ہے۔ مختلف حلقوں کی جانب سے اس آڈیواسکینڈل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق…
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے متعلق سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشاف سے نیا پینڈورا باکس کھل گیا
اسلام آباد : سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے متعلق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا ایم شمیم کے انکشافات سے نیا پینڈورا باکس کھل گیا ہے گزشتہ روز دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹیگیشن انصار عباسی نے ایک رپورٹ شائع کی، جس کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم…