عمران خان کی معزولی پر دنیا کیا کہتی ہے
کراچی – قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 174 ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہوگئی اور عمران خان سابق وزیراعظم ہوگئے، تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد دنیا بھر سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار…