قائد اعظم پبلک اسکول درسانو چھنو: سندھ مدرسہ بورڈ ایس ایم بی اسکالرشپ
سندھ مدرسہ بورڈ نے مستحق لیکن ہونہار طلباء کے لیے پانچ سالہ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپ میں ایس ایم بی قائداعظم پبلک اسکول، کراچی میں آٹھویں سے بارہویں جماعت تک کے پانچ سالہ اسٹڈی پروگرام کے لیے ٹیوشن فیس، کتابیں، ہاسٹل چارجز اور میس چارجز شامل…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…