خلا میں نئی قسم کے دھماکے کا مشاہدہ، تحقیق
حال ہی میں سائنسدانوں نے خلا میں ایک ایسے دھماکے کا مشاہدہ کیا، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس کا ’کوئی مطلب نہیں بنتا‘ محققین کئی سال سے دو نیوٹران ستاروں کے آپس میں ٹکرانے کی صورت میں پیدا ہونے والے بڑے دھماکوں ’کِلونووی‘ کی نوعیت کو سمجھنے کی کوشش…
ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی، متعدد لاپتہ
شمالی ترکی کے صوبے بارتین میں ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دھماکے کے وقت کان میں 300 میٹر گہرائی میں تقریباً 110 افراد کام کر رہے تھے۔ ترکی کے وزیرِ صحت فہرتین کوشا نے بتایا کہ…
بیروت میں بم دھماکوں نے تباہی مچا دی
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دو انتہائی طاقت ور دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کم از کم سو سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، جب کہ زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے، جس کی…