پاکستانی سافٹ ویئر برآمدات کے بڑھنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
پاکستان کی سیاسی و داخلی مسائل میں الجھی ہوئی حکومتوں کی ’ڈنگ ٹپاؤ‘ پالیسیوں، طویل المدتی حکمت عملی کی کمی، پیداواری شعبے کے لیے ناموافق ماحول اور سروس سیکٹر کے بے جا پھیلاؤ وہ عوامل ہیں، جن کی وجہ سے ملکی برآمدات میں اتنا اضافہ نہیں ہو سکا جتنا اس ملک…
ڈالر کی ڈبل سنچری, اوپن مارکیٹ میں 200 روپے کا ہوگیا
کراچی : امریکی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 200.50 روپے پر پہنچ گی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور ڈالر ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرٹریڈ رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد پر مکمل پابندی لگادی
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ چینی کی مقامی کھپت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی برآمد پر مکمل پابندی لگانے کا حکم دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے ریڈیو…