اسلحے کا غیرمعمولی پھیلاؤ، امریکا بارود کا ڈھیر بن گیا
امریکی محکمہ انصاف نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ سنہ 2000ع کے بعد امریکا کی کمرشل مارکیٹ کے لیے تیرہ کروڑ نوے لاکھ بندوقیں تیار کی گئی ہیں، جن میں ایک کروڑ تیرہ لاکھ صرف سال 2020ع میں تیار ہوئیں محکمہ انصاف کے مطابق اسی عرصے میں 71 ملین مزید…