مستقبل میں پاکستان سمیت برصغیر میں شدید گرمی سے کروڑوں افراد کی ہلاکت کا خطرہ!
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اس صدی میں پاکستان، انڈیا اور دنیا کے چند بڑے شہروں کے اندر دو ارب سے زائد افراد کو ناقابل برداشت حد تک گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا جریدے پی این اے ایس (PNAS) میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نئی دہلی اور شنگھائی…
بدلتے موسم کا اظہار: ’دوزخ کا ہفتہ‘ ، جنگلات میں آگ، سمندری طوفان، بحرین کا سمندر میں میں ڈوبنے کا خطرہ!
کینیڈا میں 600 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک رہی ہے، سمندری طوفان ہلری میکسیکو اور امریکہ کے علاقوں میں شدید بارش برسائے گا، مشرق وسطیٰ میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو رہا ہے جب کہ یورپ کے کئی ملکوں میں سخت گرمی کا انتباہ جاری کیا گیا ہے…