ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں ( قسط اول )
اکتیس اکتوبر تابارہ نومبر گلاسگو میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کی موثر حکمتِ عملی کی تیاری کے لیے اقوامِ متحدہ کے زیراہتمام ایک چوٹی کانفرنس ہو رہی ہے۔ اس موقعے پر اقوامِ متحدہ سے منسلک ماحولیاتی تحقیقی ٹیمیں تازہ ترین اعداد و شمار کے ذریعے…