زندگی بھر ہماری آنکھوں کا رنگ کیسے اور کیوں تبدیل ہوتا ہے؟
ایک نوزائیدہ بچے کی پہلی تصویر: ایک بہت ہی پیارا، حیرت سے دیکھتا چہرہ، جس کی سرمئی رنگت والی آنکھیں چمک رہی ہیں۔ اس کی آنکھوں کی بناوٹ تو بالکل اس کے والد سے ملتی ہے لیکن رنگ اپنی والدہ کی سبز مائل آنکھوں جیسا ہے ایک سال بعد کی تصویر: اب وہ اپنے والد…