امریکہ: نئے میڈیا بل کی تجویز، ‘میٹا’ کی فیسبک سے خبریں ہٹانے کی دھمکی
فیسبک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے مجوزہ میڈیا بل منظور کیا، تو وہ امریکہ میں اپنے پلیٹ فارم سے خبریں ہٹانے پر مجبور ہو جائے گی واضح رہے کہ مجوزہ بل کے ذریعے امریکہ میں میڈیا ادارے اور اخبارات ٹیکنالوجی کمپنیوں بشمول فیسبک اور…
فیسبک صارفین سب ایک آئی ڈی سے چار پروفائلز بنا سکیں گے
سماجی رابطوں کے معروف پلیٹ فارم فیسبک نے صارفین کی کم ہوتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوتے ہوئے ’ملٹی پل یوزر فیچر‘ متعارف کرادیا ہے، جس سے کوئی بھی فرد ایک ہی وقت میں کم از کم اپنے پانچ مختلف پروفائل بنا سکے گا واضح رہے کہ اس وقت فیسبک پر کوئی بھی فرد…
ملک میں فیسبک کے دفاتر کھولنے کی اطلاعات، ایف آئی اے کیا کہتی ہے؟
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک میں دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک کے دفاتر کھولے جانے کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے ایف آئی اے نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کیا ہے کہ فیسبک کی جانب سے پاکستان میں دفاتر کھولے جانے کی خبروں میں کوئی…
اگر آپ ‘مفت فیسبک’ سروس استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ ضرور پڑھ لیں
فیسبک کمپنی، جس کا نیا نام اب میٹا ہے، نے کچھ سال قبل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کے لیے ‘مفت انٹرنیٹ سروس’ کو متعارف کرایا تھا لیکن اب یہ بات منکشف ہوئی ہے کہ یہ سروس بالکل بھی مفت نہیں ہے، بلکہ…
فیسبک نے ایک اہم فیچر ختم کر دیا
کراچی : رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیسبک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا ہے فیچر کے خاتمے کے بعد فیسبک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے واضح رہے کہ چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیسبک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا…
فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر تبدیل کر دیا
فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کرتے ہوئے تبدیل کر دیا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل 2018 میں فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ری ڈیزائن کیا تھا اور کہا تھا کہ صارفین کو 20 مختلف اسکرینز پر سیٹنگز کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ سب تک رسائی…
فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینیمیشن کی آزمائش شروع کردی
سان فرانسسكو : فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے جس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینیمیشن شامل کرسکیں گے، لیکن اس کے لیے ابھی تھوڑا سا انتظار اور.. سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے ایک مختصر وڈیو ٹویٹ کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
فیس بک ملازمین نے فلسطینیوں کے خلاف کمپنی کی دہری پالیسی پر آواز اٹھا دی
سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے درجنوں ملازمین کمپنی کی دہری پالیسی کے خلاف بول اٹھے ہیں فلسطینیوں کے حق میں شیئر ہونے والے مواد کو نیوز فیڈ پر نہ دیکھنے کے خلاف فیس بک کے ملازمین نے کمپنی کے خلاف خط لکھ دیا ہے فیس بک کے دو سو ملازمین نے…