چراغ تلے اندھیرا۔۔ مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور تنخواہ بڑھانے کے مطالبے پر نوکری سے بے دخل
دنیا کی نظریں جب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی چکا چوند میں کھوئی ہوئی تھیں، اور وہ مشہور فٹبالرز کی شاندار مہارت اور ان کی جانب سے کیے گئے گولوں پر جشن منا رہے تھے، وہیں ان فٹبالرز کے جوتوں کی تیاری میں مصروف مزدور زندگی کے تلخ اوقات کا سامنا کر رہے…