سات قاصد (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
پر سات قاصد (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ) کوئی تبصرہ نہیں ہے
8 Min Read
میں جب سے اپنی آبائی سلطنت کی سیاحت کرنے نکلا ہوں، روز بہ روز پائے تخت سے دُور ہی دُور ہوتا جا رہا ہوں اور میرے پاس اطلاعات کی آمد میں کمی واقع ہوتی جا رہی ہے۔ میں جب اس سفر پر روانہ ہوا، تب محض تیس سال کا تھا اور آٹھ سال سے زیادہ…