سری لنکا: ایندھن، گیس، بجلی، خوراک نہیں، پوری معیشت تباہ۔۔۔ کیا پاکستان بھی اسی طرف جا رہا ہے؟
سری لنکا کے وزیراعظم کا کہنا ہے ”سری لنکا پیٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے“ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو ملکی قانون سازوں کے ہمراہ بیان جاری کیا ہے کہ خوراک،…