مشاہدہ (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
لندن کے اُس ریستوان میں، جہاں میں اکثر جایا کرتا تھا، آج آٹھ جاپانی ایک میز کے گرد بیٹھے انگریزی کھانے میں مشغول تھے۔ وہ آپس میں جاپانی زبان میں گفتگو کر رہے تھے، جس کا ایک لفظ بھی سمجھنا میرے لیے ناممکن تھا، لیکن ان کے لبوں پر رقصاں دائمی مسکراہٹ اور ہر…
کہانی کار کی کہانی، کہانی کی زبانی (افسانہ)
میں کہانی ہوں۔ میں نے کتنی ہی زندگیاں تراشی ہیں، کتنے ہی خواب بُنے ہیں، کتنی ہی تقدیریں سنواری ہیں۔ میری سطروں میں محبت کے چراغ جلے، غموں کے سائے دراز ہوئے، اور بغاوت کی صدائیں گونجیں۔ میں نے ظالموں کو گرایا، مظلوموں کو اٹھایا، وقت کو پلٹا، زمین کو آسمان…
من اپنا پرانا پاپی ہے
اب تو لگتا ہے کہ ہم بیک وقت سب ہی کچھ بننا چاہتے ہیں اور کچھ بھی نہیں بننا چاہتے۔ نہ تو ہم دشمن سے سیکھنا چاہتے ہیں اور دوستوں سے سیکھنے کا تو کوئی سوال ہی نہیں۔ کئی سماج اور ممالک بیک وقت ہمارے رول ماڈل ہیں مگر ان میں سے کسی ایک رول…