’گورے اور کالے رنگ کی تفریق نہ جانے ہم نے کہاں سے سیکھی‘
وہ ہچکیاں لے لے کر رو رہی تھی، گالوں پر پھسلتے آنسوؤں میں ہمارا دل بھیگتا جاتا تھا۔ ’امی، سب سے اچھا میں نے پرفارم کیا۔ سب کا کہنا یہی تھا پھر بھی مجھے نہیں چنا گیا ایلس اِن ونڈر لینڈ کے لیے۔‘ ’بیٹا کوئی رول تو ملا ہوگا نا؟‘ ’ہاں امی، سائیڈ رول، ہر…