فیصل آباد: ماں نے بیٹی کے مبینہ قاتل شوہر کو پندرہ برس بعد کیسے ڈھونڈ نکالا؟
اس کہانی کی ابتدا تقریباً پندرہ سال قبل صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے ’بولے دی جھگی‘ سے ہوئی، جب تبسم کی عمر فقط سولہ برس تھی۔ تبسم کے والد ایک امام مسجد تھے اور گھر کی قریبی مسجد میں امامت کے فرائض سرانجام دیتے تھے تبسم کو پڑھائی کا بہت شوق تھا…
آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے فیصل آباد پولیس کی ’بریکنگ دی آئس‘ ایپ
فیصل آباد پولیس کی جانب سے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ اگر یہ موثر اور کامیاب رہی تو اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جائے گا ایپ کے حوالے سے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک نے…
فیصل آباد میں بھگت سنگھ کا گاؤں، جس کے مکین آج بھی ان پر فخر کرتے ہیں۔۔
بھگت سنگھ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے گاؤں 105 چک بنگے میں 27 ستمبر 1907 کو پیدا ہوئے، آج بھی ان کا شمار جنگِ آزادی کے اہم ہیروز میں ہوتا ہے بھگت سنگھ کی یادیں آج بھی اس گاؤں میں ان کی رہائش گاہ اور اسکول کی صورت میں موجود ہیں، جنہیں دیکھنے کے…
فیصل آباد پولیس کا امریکی طرز پر تشدد کے خلاف قدم جس قدر موثر ہوگا؟
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 14 کہتا ہے کہ ہرانسان پھر چاہے وہ ملزم ہو یا شکایت کنندہ، اس کے وقار کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی۔ اسی آرٹیکل کی شق نمبر 2 یہ کہتی ہے ’کسی پر ثبوت حاصل کرنے کے مقصد سے تشدد نہیں کیا جا سکتا‘ اسی آرٹیکل کو مدنظر رکھتے ہوئے…
فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور کو ’جلانے‘ کا واقعہ، معاملہ کیا ہے؟
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مبینہ طور پر ایک رکشہ ڈرائیور کو جھگڑے کے دوران آگ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ واضح رہے یہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آبائی شہر بھی ہے تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر کے مطابق رکشہ ڈرائیور عبدالجبار جب سلینڈر میں ایل…