فیض احمد فیض کی سالگرہ: ’جتنے برس ابا زندہ رہے وہ صرف میری والدہ کی وجہ سے رہے‘
پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی سلیمہ ہاشمی نے یہ بات اپنے والد کی ایک سو گیارہویں سالگرہ کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے سالگرہ کے حوالے سے کہا کہ ‘اکثر وہ لاہور میں نہیں ہوتے تھے۔ انہوں نے کافی عرصہ تو جیل میں بھی کاٹا تھا۔ تو سالگرہ…