جعلی ایجنسی، جہاں 52 لوگوں کو نوکری دے کر بیوقوف بنایا گیا
لندن – زوم کال پر تقریباً چالیس لوگ تھے، یا کم از کم جو لوگ وہاں موجود تھے ان کا یہی خیال تھا۔ ”گلیمرس ڈیزائن ایجنسی“ میں تمام عملے کی یہ میٹنگ بڑھتی ہوئی کمپنی میں نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے بلائی گئی تھی اس کا نام ’میڈ برڈ‘ تھا اور…