کیا ”دی سمپسنز“ نے واقعی 2026 فیفا ورلڈ کپ کے فاتح کی پیش گوئی کی ہے؟
جوں جوں 2026 فیفا ورلڈ کپ اپنے فیصلہ کن مراحل کی طرف بڑھ رہا ہے، دنیا بھر میں صرف میدانِ کھیل ہی نہیں، سوشل میڈیا بھی ایک الگ ہی مقابلے کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کہیں مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کردہ پیش گوئیاں گردش کر رہی ہیں، کہیں نجومیوں کے دعوے موضوعِ بحث…
حقِ رسائی برائے معلومات کا قانون کتنا سودمند ہے؟
جس دورِ جدید میں ہم رہ رہے ہیں، اس میں سوشل میڈیا پر معلومات تک رسائی آسان ہے۔ لیکن اس دستیاب مواد میں کون سی معلومات درست اور مصدقہ ہیں، یہ کہنا مشکل لیکن ناممکن نہیں ہے جھوٹی خبروں کے بڑھتے رجحان کو ختم کرنا ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ (معلومات تک رسائی) کے…
راولپنڈی: انسانی خون پینے کی جھوٹی خبر نے لیڈی ڈاکٹر کی زندگی تباہ کر دی
”ہولی فیملی ہسپتال میں انسانی خون پینے والی لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ“ یہ ایک ’خبر‘ کی وہ ہیڈلائن تھی، جو گذشتہ دنوں پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر بہت سے صارفین کی توجہ کا مرکز رہی درحقیقت یہ ایک ایسی جعلی خبر تھی، جس نے نہ صرف ایک لڑکی…
’اگست تک موسم سرد رہنے کا وائرل میسیج‘ حقیقت کیا ہے؟
پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج گردش کر رہا اور خوب وائرل ہو رہا ہے، ممکن ہے یہ پیغام آپ کو بھی ملا ہو یا پھر آپ نے اس میسیج سے متعلق چہ مگوئیاں ضرور سنیں ہوں گی جولائی کے آغاز سے ہی فیسبک پوسٹس اور ٹوئٹس سمیت دیگر سوشل میڈیا پوسٹ کے…
لوگوں کی خبروں میں دلچسپی کم کیوں ہو رہی ہے؟
روئٹرز انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مایوس کن حالات کی وجہ سے لوگوں میں خبروں کے حوالے سے پائی جانے والی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے برطانوی تحقیقی گروپ کے ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وبا، روس یوکرین جنگ اور روزمرہ زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات…
جوانوں کے مقابلے میں بوڑھے افراد جھوٹی خبروں پر زیادہ یقین کرتے ہیں، تحقیق
محققین نے بتایا کہ جھوٹی خبروں کا شکار ہونے کے جسمانی، جذباتی اور مالی نتائج بھی ہوتے ہیں خاص طور پر ان عمر رسیدہ افراد کے لیے جن کے پاس زندگی بھر کی جمع پونجی ہو اور انہیں سنگین طبی مسائل کا سامنا ہو۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا میں پوسٹ ڈاکٹریٹ نفسیاتی ماہر…
جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا کا صدارتی آرڈیننس جاری
اسلام آباد – صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا، جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی اس حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا…