ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کیا ہے اور کیا اسے پکڑنا واقعی مشکل ہے؟
ایک وقت تھا کہ کسی بات پر یقین نہ کرنے پر کہا جاتا تھا کہ ’اگر اپنی آنکھوں سے دیکھ لو گے تب تو یقین کرو گے؟‘ لیکن آج ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے اس دورِ پُر فریب میں اپنی آنکھ سے دیکھے ہوئے پر بھی یقین کرنا اور یہ کہنا مشکل ہے کہ آخر حقیقت…