بھابھی کا فون یا دوستوں سے ضروری ملاقات؟
پینتالیس پچاس کی عمر میں دوست جب ملتے ہیں تو سارے اپنی اپنی جیبوں سے موبائل نکال کے بچوں کی فوٹو دکھا رہے ہوتے ہیں۔ ’یہ بڑے والا ہے، بارہویں میں ہے، بڑا نکما ہے۔‘ ’یہ بیٹی ہے، ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر میں ہے، دن رات پڑھتی ہے۔‘ ’یہ چھوٹا جوان ہے، دو…