معروف ترک شیف فائنل کے بعد ورلڈکپ ٹرافی تک کیسے پہنچے؟
فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ترکی سے تعلق رکھنے والے معروف شیف ’سالٹ بے‘ نے قطر میں ہونے والے ورلڈکپ فائنل کے بعد گراؤنڈ تک ’غیر ضروری رسائی‘ حاصل کی، جہاں انہوں نے حیرت زدہ ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں…