فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (5)
فینون کا یہ بیان اس کی کتاب کے زیر نظر باب سے میل نہیں کھاتا۔ میسی نے فینون کی تحلیل نفسی میں ناقص تربیت پر کئی سوال اٹھائے ہیں۔ لیون کے جس میڈیکل کالج میں فینون نے تربیت حاصل کی تھی وہاں تحلیل نفسی کا کوئی ماہر فیکلٹی میں نہیں تھا۔ تحلیل نفسی میں تربیت…